پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

طالبعلموں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔حکومت کی جانب سے اس بارکتنے لاکھ لیپ ٹاپ کسے دیئے جائیں گے؟

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کی سکیم کے تحت موسم گرما تک مزید ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت سرکاری جامعات کے پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹر اور گریجوایٹ طلبا ء و طالبات میں ایک لاکھ 79ہزار 519لیپ ٹاپ تقسیم کئے جا چکے ہیں جبکہ آئندہ موسم گرما تک مزید ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے۔وزیراعظم کے

یوتھ اسکل ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت اب تک 75ہزار مرد و خواتین کو ہنر سکھائے گئے جبکہ مزید پچیس ہزار افراد زیر تربیت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…