ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

افغان سرحدسے لیکر میانوالی سے اٹک تک صوبہ افغانیہ بنایاجائے ،محموداچکزئی کامطالبہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے افغان سرحدسے لیکر میانوالی سے اٹک تک صوبہ افغانیہ بنانے کامطالبہ کردیاہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق محمود خان اچکزئی نے اپنے مطالبہ میں کہاہے کہ افغان سرحد سے لیکرمیانوالی سے اٹک کے علاقے کوایک صوبہ بنادیاجائے اوراس صوبے کانام صوبہ افغانیہ رکھاجائے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں مقیم جتنے بھی افغان مہاجرین ہیں ان کوپاکستانی شہریت دی جائے ۔

اس موقع پرانہوں نے کہاکہ افغان مہاجرین کوپاکستان کی طرف سے ہراساں کرنے کاسلسلہ بندہوناچاہیے ۔یادرہے کہ محموداچکزئی اس سے قبل خیبرپختونخواکوافغانستان کاحصہ قراردینے بارے پہلے بھی ایک متنازعہ بیان دے چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…