بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فاٹا اور خیبر پختونخوا کے ساتھ افغان سرحد پر 150 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگا دی گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2018

فاٹا اور خیبر پختونخوا کے ساتھ افغان سرحد پر 150 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگا دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )فاٹا اور خیبر پختونخوا کے ساتھ افغان سرحد پر 150 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگا دی گئی ہے ، فاٹا اور خیبر پختون خوا کا 830 کلومیٹر کا علاقہ افغانستان کے ساتھ لگتا ہے، اس علاقہ میں باڑ لگانے پر 65 ارب 80 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے ،… Continue 23reading فاٹا اور خیبر پختونخوا کے ساتھ افغان سرحد پر 150 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگا دی گئی

پاکستان کے صبرکا پیمانہ لبریز،افغان مسئلے کے حل کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے صبرکا پیمانہ لبریز،افغان مسئلے کے حل کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

انگور اڈہ /جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے افغانستان کیساتھ سرحد پر نگرانی کیلئے باڑ کی تنصیب پر کام تیزی سے جاری ہے ۔بدھ کو پاک فوج کی جانب سے اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی اور پاکستانی میڈیا کے نمائندوں کو جنوبی اور شمالی وزیرستان کے ان علاقوں کا دورہ کرایا گیا… Continue 23reading پاکستان کے صبرکا پیمانہ لبریز،افغان مسئلے کے حل کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستان نے افغان سرحد پر بڑا کام شروع کردیا،افغانستان بے بس،پاکستانی فیصلہ تسلیم کرلیاگیا

datetime 19  مئی‬‮  2017

پاکستان نے افغان سرحد پر بڑا کام شروع کردیا،افغانستان بے بس،پاکستانی فیصلہ تسلیم کرلیاگیا

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں افغان فورسزکی گولہ باری کے بعد ایک مرتبہ پھرسرحدی دیہات کلی لقمان اورکلی جہانگیرمیں مردم شماری کادوبارہ آغازہوگیاہے ۔سیکیورٹی حکام کے مطابق تین روز میں مردم شماری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا ، مردم شماری کیلئے ہر گھر کے سربراہ کی علاقے میں موجودگی یقینی بنائی گئی ہے تاہم دیگر متاثرہ افراد بدستور… Continue 23reading پاکستان نے افغان سرحد پر بڑا کام شروع کردیا،افغانستان بے بس،پاکستانی فیصلہ تسلیم کرلیاگیا

پاک فوج کی افغان سرحد پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی

datetime 17  فروری‬‮  2017

پاک فوج کی افغان سرحد پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی ہدایت پرپاک فوج نے افغان سرحدپردہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بناکرموثرکارروائی کی ہے ۔ایک افغان خبررساں ایجنسی نے اپنی خبرمیں دعوی کیاہے کہ پاک فوج کی طرف سے افغان سرحدپردہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاگیاہے اورپاک فوج نے افغانستان کےصوبے کنٹر میںگولہ باری کی ہے جس سے کچھ افراد زخمی ہونے کی… Continue 23reading پاک فوج کی افغان سرحد پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی

افغان سرحدسے لیکر میانوالی سے اٹک تک صوبہ افغانیہ بنایاجائے ،محموداچکزئی کامطالبہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

افغان سرحدسے لیکر میانوالی سے اٹک تک صوبہ افغانیہ بنایاجائے ،محموداچکزئی کامطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے افغان سرحدسے لیکر میانوالی سے اٹک تک صوبہ افغانیہ بنانے کامطالبہ کردیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق محمود خان اچکزئی نے اپنے مطالبہ میں کہاہے کہ افغان سرحد سے لیکرمیانوالی سے اٹک کے علاقے کوایک صوبہ بنادیاجائے اوراس صوبے کانام صوبہ افغانیہ… Continue 23reading افغان سرحدسے لیکر میانوالی سے اٹک تک صوبہ افغانیہ بنایاجائے ،محموداچکزئی کامطالبہ