راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آبائی قصبے کنجاہ میں شبیر شریف شہید ہسپتال کا افتتاح کردیا۔ ہسپتال اہل علاقہ کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے تعمیر کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے علاقے میں اپنے آبائی قصبے کنجاہ کا دورہ کیا اور نئے تعمیر کئے گئے شبیر شریف ہسپتال کا افتتاح کیا۔یہ ہسپتال اہل علاقہ کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کی غرض سے تعمیر کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں علاقہ کی معززشخصیات بھی موجود تھیں۔ آرمی چیف نے اس موقع پر ہسپتال کا معائنہ کیا اور وہاں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور خیریت دریافت کی۔
ریٹائرمنٹ سےقبل جنرل راحیل شریف نے اپنے آبائی گائوں کو بڑا تحفہ دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
آنتوں کے زہریلے بیکٹیریا بڑی آنت کے کینسر کا موجب ہیں: طبی ماہرین کا دعویٰ
-
ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع، حکومت کا اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا



















































