جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کیا ہونے والا ہے؟شیخ رشید نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی )چیف آف آرمی سٹاف کے طور پر جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی دسمبر 2016 سے قبل ایک شریف کے چلے جانے کی پیشنگوئی پوری ہوگئی ۔ واضح رہے کہ شیخ رشید احمد ٹاک شوز میں اکثر یہ پیشن گوئی کرتے تھے کہ دسمبر2016سے قبل

دونوں شریفوں میں سے ایک شریف چلا جائے گا ، وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے نئے آرمی چیف کی تقرری اور جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے شیخ رشید کی کم از کم ایک پیشن گوئی تو پوری ہوگئی ۔ (ع ع)



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…