جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

بھینس کی چوری ،ڈاکٹرعاصم کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)سابق مشیر پیڑولیم ڈاکٹر عاصم نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع نجی اسپتال میں ا پنی والدہ کی عیادت کی۔سابق مشیر پیڑولیم کو حکومت سندھ کی جانب سے خصوصی اجازت پر جناح ہسپتال سے ناظم آباد میں واقع نجی ہسپتال پہنچایا گیا۔اسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی والدہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کو نمونیا اور پھیپھڑوں کے عارضے کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس موقع پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ میرے خلاف کیسز کی نوعیت سیاسی ہے ، ان کی حیثیت بھینس چوری کے مقدمے کی سی ہے۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کسی وجہ سے پاکستان نہیں آرہے ، وہ واپس آئیں گے تو ملک اور جمہوریت کے لیے بہت بہتر ہوگا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…