اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹیکسی ڈرائیور کی حاضردماغی نے پشاورمیں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاوربڑی تباہی سے بال بال بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور کی حاضردماغی نے پشاورمیں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ گاڑی سے بارودی مواد سے بھرا واٹرکولر برآمد ہوگیا مسافر کے روپ میں ملزم ٹیکسی سے اترا اور ڈرائیور کو انتظارکرنے کا کہہ کر فرار ہوگیا۔ ٹیکسی ڈرائیورنے پولیس کواطلاع کردی۔ پشاورکے تھانہ پھندو کے علاقہ میں پولیس کو اطلاع ملی

کہ سی این جی اسٹیشن کے قریب کھڑی ٹیکسی گاڑی میں مشکوک واٹرکولر موجود ہے جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورعلاقے کو گھیرے میں لے کرٹیکسی میں موجود واٹرکولر کھولا۔ پولیس کے مطابق واٹرکولر میں 10 کلوگرام بارودی مواد، کیلیں اوربال بیرنگ موجود تھے جو ٹیکسی میں آنے والے مسافرنےگاڑی میں چھوڑا اورخود ڈرائیور کو انتظار کرنے کا کہہ کرچلا گیا تھا ڈرائیور نے طویل انتظار کے بعد شک ہونے پر پولیس کا اطلاع دی اس طرح ڈرائیور کی حاضر دماغی سے پشاورمیں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…