لاہور(نیوزڈیسک)سولہ ملکوں کا پاکستان میں اکٹھ،سری لنکن ٹیم پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق پی اے سی ای ایس مشقوں میں حصہ لینے کیلئے سری لنکا کی 25 رکنی آرمی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جسمانی تربیت کے لئے پہلی ٹیم سری لنکا سے لاہور پہنچ گئی ہے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ٹیم لاہور میں ہونے والی 6 روزہ پی اے سی ای ایس مشقوں میں حصہ لے گی۔ ان مشقوں میں 16ممالک کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ جسمانی اور فوجی صلاحیتیں بہتر بنانے کیلئے مشقیں 18 سے 23 اکتوبر تک ہوں گی۔
سولہ ملکوں کا پاکستان میں اکٹھ،سری لنکن فوجی پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































