پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

خواجہ اظہارکے گھرپرچھاپے کی اصل وجہ کیاتھی ؟راؤانوار نے معطلی کے بعدزبان کھول دی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی)معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے کہا ہے کہ 12 مئی کے ملزمان کی موجودگی کے شبہ میں جمعہ کو رہنماء ایم کیو ایم اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپا مارا،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر پولیس کے چھاپے کا معاملہ الجھ گیا،ایک طرف معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کیا تو دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے راؤ انوار سمیت ایس ایچ اور سہراب گوٹھ کو بھی معطل کردیا،معطل ایس ایس پی ملیر نے کہا کہ خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپہ 12 کے ملزمان کی موجودگی کے شبے میں مارا ،کیونکہ اطلاع ملی تھی کہ ملزمان خواجہ اظہار الحسن کے گھر پرچھپے ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…