کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پا کستان کی معروف سما جی شخصیت عبدالستار کے بیٹے فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ میں والد صاحب کی فائو نڈیشن نہیں چلا ئو ں گا بلکہ تر جما ن کے طور پر کا م کر وں گا ۔نجی ٹی وی چینل کے لا ئیو شو میں با ت کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا اید ھی فا ئو نڈیشن کو میری والدہ آگے لے کر چلیں گی میں تر جما ن کے طور پر خد ما ت انجام دیتا رہو ں گا۔ فیصل اید ھی کا کہنا تھا کہ ہزا رو ں بچے آج اید ھی صا حب کی وجہ سے زندہ ہیں ان کا مشن جا ری رکھا جا ئے گا میر ی والدہ اور بہنیں میر ے ساتھ ہیں اصل کا م وہی کر یں گی ۔ فیصل ایدھی نے بتا یا کہ ان کے والد بیر ون ملک علا ج نہیں کر انا چا ہتے تھے کیو ں کہ ایدھی صا حب کی خوا ہش تھی کہ لند ن اور امر یکا کی طر ح پا کستان میں بھی علا ج کی سہو لتیں میسر ہو ں گی ۔