پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟

datetime 26  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگاتاہم اگلے دو روز کے دوران بالائی فاٹا ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں کے دوران بعض مقامات پر تیز ٗ ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ترجمان محمد فاروق نے بتایا کہ اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک ٗ ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور،سکھر، لاڑکانہ نواب شاہ، میرپورخاص،شہید بینظیر آباد،حید رآباد ، کوئٹہ سبی اور مکران ڈویژن شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے تاہم ملتان، بہاولپور،سکھر، لاڑکانہ ،میرپورخاص،شہید بینظیر آباد، حید رآباد اور کوئٹہ ڈویژن میں تیز ٗگردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے ٗگرمی کی شدت باعث ان علاقوں میں تیز ٗگردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان: بونجی03،سکردو02اور گلگت میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق موہنجوداڑو 48، لاڑکانہ، دادو، شہید بینظیر آباد، پڈعیدن، جیکب آباد46 ،سکھر 45( بلوچستان )سبی 47، نوکنڈی 44، دالبندین، تربت43 ڈگری سینٹی گریڈ ٗ لاہور میں کم سے کم 25، کراچی 28، اسلام آباد 20، کوئٹہ 18، پشاور 23، گلگت 12، چترال 13اور ہنزہ میں 09ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…