مردان(نیوز ڈیسک)مردان میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ پارہوتی کے علاقہ باکو میں ظاہر شاہ نامی شخص کی والدہ کی وفات پر گھر میں تعزیت کے لیے لوگ آئے ہوئے تھے کہ اچانک کمرے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں 2 کمسن بچے یاسین اور طلحہ ، 50 سالہ لال فروش اور ایک خاتون شامل ہے۔ زخمیوں میں 4 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے



















































