بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

این اے 153 ضمنی الیکشن، ن لیگ بازی لے گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

شجاع آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 سے (ن) لیگ کے امیدوار رانا قاسم نون نے واضح اکثریت سے ضمنی الیکشن جیت لیا ہے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا قاسم نون نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ن لیگ کے رانا قاسم نون 99 ہزار 700 ووٹ لے کر آگے، تحریک انصاف کے غلام عباس 31 ہزار ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پیپلز پارٹی کے اکرم کنہوں 27 ہزار ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…