ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

خواتین بل منظور ، برے نتائج سامنے آنے لگے

datetime 17  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع وہاڑی میں تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کرانے پرخاتون کو طلاق دے دی گئی۔موضع لکھا لڈن کی نسیم بی بی نے جسمانی تشدد کرنے پر اپنے شوہر خادم حسین کے خلاف دو دن قبل مقامی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔اس پر پولیس نے پی پی سی کے سیکشن 151/107 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔خادم حسین نے منگل کو مقامی عدالت سے ضمانت کرانے کے بعد نسیم بی بی کو طلاق دے دی۔خادم نے تشدد کے الزامات مسترد کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس نے ’موبائل فون کے غلط استعمال‘ پر صرف نسیم کی سرزنش کی تھی۔خادم کے خلاف پی پی سی دفعات کے تحت مقدمہ قائم ہوا ، لیکن ایس ایچ او رانا خالد کا دعوی ہے کہ صوبے میں تحفظ نسواں قانون کے بعد پولیس تشدد کی شکایات پر کارروائی کی پابند ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…