اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت داخلہ نے پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےخارج نہیں کیا،ذرائع

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی کل رات کراچی سے دبئی روانگی ای سی ایل میں نام ہونے کی وجہ سے ملتوی کی گئی۔ذرائع کے مطابق مشرف کےاسٹاف کوائرپورٹ پر بتایا گیا کہ نام ای سی ایل سے نکالا نہیں گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کوتاحال پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےنکالنےکافیصلہ موصول نہیں ہوا،وزارت داخلہ کوسپریم کورٹ کےتحریری فیصلےکاانتظارہے۔ ذرائع نے بتایا کہ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ جب تک پرویزمشرف کانام ای سی ایل میں ہےوہ ملک سےباہرنہیں جاسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…