جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلین نیشنلٹی ہولڈر بھارتی لڑکی کوسیالکوٹی محبوب نے رُلادیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

سیالکوٹ (این این آئی) آسٹریلین نیشنلٹی ہولڈر بھارتی نژاد لڑکی سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ”محبوب“ کے فون بند کر دینے پر روتی ہوئی واپس چلی گئی، فیس بک پر ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہونے پر دوشیزہ محبوب کو پاکستان ملنے آئی تھی۔ذرائع کے مطابق 32 سالہ اوینی ساگر جو کہ بھارتی شہر راج کوٹ کی پیدائشی بتائی جاتی ہے اوربعد ازاں آسٹریلیا کی نیشنلٹی ملنے پر وہاں ہی رہائش پذیر ہو گئی فیس بک پر ”سیالکوٹی منڈے “کی محبت میں گرفتار ہو کر اپنے محبوب کو ملنے کے لیے ایمریٹس ائیر لائن نمبر 620 پر سیالکوٹ ائیر پورٹ پر آپہنچی ، جہاں پر اپنے سیالکوٹی محبوب کا فون بند ہونے کے باعث رابطہ نہ ہونے کی صورت میں بالآخر اسے ائیر پورٹ سے ہی واپس آسٹریلیا بھجوا دیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…