اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) بھارتی اداکارہ عرشی خان اب تک شاہد آفریدی کیلئے بے باک بیانات ہی دیتی آئی ہیں لیکن اب کی بار وہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کا سفر شروع ہونے سے قبل شاہد آفریدی کے دفاع کیلئے میدان میں آ گئی ہیں اور ان کے بیان سے بھارتی شہری تو بالکل ہی آگ بگولہ ہو گئے ہیں۔ عرشی خان نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ دنیا بھر میں پاکستانی کرکٹ کو چاہنے والے اور شاہد آفریدی کو لیجنڈ ماننے والے افراد پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ” یہ ویڈیو میں دنیا بھر میں موجود ان لوگوں کیلئے بنا رہی ہوں جو پاکستانی کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ پلیز شاہد آفریدی کو مثبت انداز میں سپورٹ کریں اور منفی باتوں سے گریز کریں۔انہوں نے مزید کیا کیا باتیں کیں آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔
عرشی خان شاہد آفریدی کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہوئیں،بھارتیوں کو مرچیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































