اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں وزارت خزانہ کا اجلاس ۔ اجلاس میں اگلے مالی سال کے لیے بجٹ تیاری پر غورکیا گیا۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آئندہ آنے والے بجٹ کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔آئندہ بجٹ میں قومی سلامتی ،ٹی ڈی پیز کی بحالی اورغربت میں کمی ترجیحات میں شامل ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق توانائی اور انفرااسٹرکچر کی ترقی بھی آئندہ بجٹ کی ترجیحات میں شامل ہونگی۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ زیر غور ہے۔
وزارت خزانہ کا اجلاس ،بجٹ تیاری پر غور ،تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟اندر کی بات باہرآگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































