ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

تھرپارکر :غذائی قلت کا سلسلہ جاری ، مزید دو بچے دم توڑ گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

تھرپارکر (نیوز ڈیسک)تھرپارکر میں غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا ، مزید دو بچے دم توڑ گئے۔ سول ہسپتال مٹھی میں چار سالا جمیلہ اور ایک نومولود بچہ بھی دم توڑ گیا۔ 65 روز میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 195 ہو گئی ہے ، دوسری جانب مفت امدادی گندم کی تقسیم بھی سست روی کا شکار ہے۔ دور دراز علاقوں میں ابھی تک امدادی گندم پہنچ نہ پائی ہے اور ہزاروں مکین امداد کے منتظر ہیں۔ صحت کی سہولیات کا دیہاتی علاقوں میں فقدان برقرار ہے اور ڈسپنسریوں میں ادویات کی قلت بھی برقرار ہے جب کہ مال مویشی کا گھاس مکمل ختم ہو گیا ہے اور مکین اپنے مال مویشیوں کے ہمراہ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…