جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

گوجرانوالہ‘احاطہ عدالت میں ماں نے بیٹی پر تھپڑوں کی بارش کردی

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں پسند کرکے عدالت میں اپنے شوہر کے حق میں بیان دینے والی لڑکی پر اس کی ماں نے احاطہ عدالت میں تشدد کیا۔پولیس کے مطابق حافظ آباد کی رہائشی عطیہ گوجرانوالہ کے شیخ اکرام کے گھر ملازمہ تھی اور اس نے شیخ اکرام سے پسند کی شادی کرلی۔لڑکی کے والدین نے عدالت میں درخواست دائر کی کہ شیخ اکرام نے انکی بیٹی سے زبردستی شادی کی ہے اور وہ عطیہ کو والدین سے ملنے بھی نہیں دیتا۔عطیہ نے عدالت میں پیش ہوکر اپنے شوہر کے حق میں اور والدین کیخلاف بیان دیا جس پر اس کی والدہ طیش میں آگئی۔ عطیہ پر احاطہ عدالت میں ہی اس پر تشدد شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…