جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

رسالپورمیں کمانڈو ایکشن

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رسالپور (نیوزڈیسک)رسالپورپولیس اور پاک فضائیہ رسالپور کمانڈوز کا سرچ آپریشن درجنوں مشتبہ افراد سمیت کئی اشتہاری بھی گرفتار اسلحہ برآمد جبکہ ناکہ بندی کے دوران ایک منشیات سمگلر سمیت دوفراد بھی گرفتار کرلئے گئے لاکھوں روپوں کی منشیات پکڑھ لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ رسالپور پولیس کے ایس ایچ او حفیظ الرحمن یوسفزئی بمعہ دیگر نفری اور پاک فضائیہ رسالپور کے کمانڈوز نے رسالپور کے علاقوں سائیس منڈی ، گنڈ یری گاوُں ، بہرام کلے خورہ آباد میں مشترکہ سرچ آپریشن کرکے 37مشتبہ افراد سمیت 16اشتہاری گرفتار کرلیا اور ان کے ساتھ 3بندوق ،5پستول اور سینکڑوں کی کارتوس برآمد کی جبکہ رسالپور ڈبل پھاٹک میں ناکہ بندی کے دوران ایک آلٹو موٹر کا نمبر LOX_6846کو رُک کر ان کے خفیہ خانوں سے دوکلو گرام چرس برآمد کی اور اس میں سوار سمگلر سلیمان غنی ولد فضل آمین ساکن پشاور تہکال کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسری کاروائی علاقہ زنڈوبانڈہ سے ایک منشیات فروش شیرمحمد ولد سلطان کو گرفتار کرکے ان کے ساتھ 2کلو چرس برآمد کی تمام گرفتار افراد کے خلاف تھانہ رسالپور میں رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش کے لئے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…