جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو سخت ہدایات جاری ، وجہ کیا بنی ؟ جانئیے

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام منتخب نمائندوں، ذمہ داروں اور کارکنوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ شناختی کارڈ، بنک اکاؤنٹ یا کرائے کے مکان کے حصول کیلئے کسی بھی انجان شخص یا جن کے کردار سے وہ بخوبی واقف نہ ہوں کی سفارش ہرگز نہ کریں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں ، ذمہ داروں ، منتخب نمائندوں اورکارکنوں پرزوردیا ہے کہ وہ اپنے علاقے کے عوام کے جائز مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ضرور ادا کریں اور حتی المقدور عوام کی خدمت کا عمل جاری رکھیں تاہم نادرا کے شناختی کارڈ، بنک اکاؤنٹ ، کرائے کے مکان یا دیگر حوالہ سے کسی بھی انجان شخص جنہیں وہ اچھی طرح نہیں جانتے ، انکی ہرگز سفارش نہ کریں اور کسی بھی حوالہ سے انجان افراد یا جن کے کردار سے وہ بخوبی واقف نہ ہوں ان کیلئے اپنا ریفرنس دینے یا سفارش کرنے سے مکمل طورپر گریز کریں ۔g



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…