لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بیٹوں کے ہمراہ چھٹیاں منانے کیلئے 5 روزہ نجی دورے پر مالدیپ چلے گئے،بدھ کو وطن لوٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 3 بجے اسلام آباد سے مالدیپ کیلئے روانہ ہوئے ہیں۔ عمران خان مالدیپ میں 5 دن گزاریں گے۔تحریک انصاف کے چیئرمین اپنے بیٹوں کے ہمراہ چھٹیاں منانے کیلئے مالدیپ گئے ہیں۔ عمران خان بدھ کواپنا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان آ جائیں گے ۔
آئن سٹائن کی ایسی پیشین گوئی جسے پورا ہونے میں ایک سو سال لگے مگر۔۔ حیرت انگیز ویڈیو