اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے واقعات سے نمٹنے کیلئے قومی فورسزبنانے کاحتمی فیصلہ کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق عسکری وسیاسی اوروفاقی قیادت نے انسداددہشتگردی بارے نئی فورسزتشکیل دینے کیلئے مشاورت کامرحلہ مکمل کرکے قومی فورسزبنانے کاحتمی فیصلہ کرلیا۔ نئی قومی فورس وفاقی حکومت کے زیراہتمام ہوگی ،فورسزکوانسداددہشتگردی سے متعلق تربیت فوجی مراکزمیں دی جائے گی۔
Ahmad • Now
حکومت کو ہوش آ ہی گیا، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حتمی اقدامات کا فیصلہ کر لیا گیا
9
فروری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں