اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دہشت گردی کیخلاف سعودی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت،تحریک انصاف نے عوام سے پوشیدہ سنگین غلطی کی نشاندہی کردی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)دہشت گردی کیخلاف سعودی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت،تحریک انصاف نے عوام سے پوشیدہ سنگین غلطی کی نشاندہی کردی،پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے پاکستان کی سعودی عرب کی قیادت میں دہشتگردی کے خلاف اتحاد میں شمولیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے زیادہ پریشان کن امریکہ کا بیان ہے جس میں اسے سنی اتحاد قرار دیکر اس کا خیر مقدم کیاگیا ہے ۔ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہاکہ معلوم نہیں کہ کس نے پاکستان کی اس اتحاد میں شمولیت کی منظوری دی یہ ہماری لئے حیران کن ہے انہوںنے کہاکہ ایک ایسا اتحاد جس میں ایران کو باہر رکھا گیا ہے مسلمان ملکوں کے درمیان مزید خلفشار کا باعث بنے گا ۔اس اتحاد کا مقصد ایران کو تنہا کر نا ہے ۔انہوںنے مطالبہ کیا کہ حکومت واضح طورپر بتائے کہ یہ اتحاد کیسے بنایا گیا اور ایران کو اس میں شامل کیا جائے کیونکہ اس کے بغیر انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف اسلامی ممالک کا اتحاد حقیقی نہیں ہوگا ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…