بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کی بہترین 10 افواج میں پاک فوج سرفہرست

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کی بہترین دس افواج میں پاکستان سر فہرست ہے ، پاکستانی فوج امریکا سے بھی بہتر ہے اور یہاں تک کہ برطانیہ سے بھی جنگی گیمز جیتے ہیں۔امریکی ویب سائٹ ”دی ٹاپ ٹن“ کے مطابق دنیا کی بہترین افواج میں پاکستان پہلے، امریکا دوسرے، بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔جنگ رپورٹر رفق مانگٹ کے مطابق اس کے علاوہ ٹاپ ٹین فہرست میں بالترتیب چین، روس، برطانیہ (جو اسکاٹ لینڈ ، انگلینڈ ، ویلز اور آئرلینڈ کا مجموعہ ہے) ، جرمنی، فرانس ، اسرائیل ہے۔پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک کیوں ہے اور وہ کیسے بھارت کو شکست د ے سکتی ہے ویب سائٹ نے اس کی دس وجوہات بتائیںہیں۔1) پاکستان اور بھارت کے درمیان1947 میں پہلی جنگ میں پاکستان کے پاس بندوق کے علاوہ کوئی ہتھیار نہیں تھا اور بھارت کے پاس ٹینکوں کی کافی تعداد کے ساتھ بھاری جنگی

مزیدسنئے:سردار ایاز صادق کا کامیابی پر جوشیلا خطاب

سازو سامان تھا یہ جنگ ہار جیت کے بغیر ختم ہوئی، دونوں اطراف مجموعی فوجی ہلاکتیں1500تھیں۔ 2) کہا جاتا ہے کہ دوسری جنگ میں پاکستان بھارت سے ہار گیا لیکن حقیقتاً پاکستان کو اس جنگ میںفتح نصیب ہوئی۔اس جنگ کے وقت پاکستان کی فوجی تعداد دو لاکھ ساٹھ ہزار جب کہ بھارتی فوج سات لاکھ تھی ، اس جنگ میں بھارت کے پاس ایٹمی ہتھیار تھے جب کہ پاکستان کے پاس نہیں تھے۔3) 1971کی جنگ میں پاکستان کو مشرقی پاکستان کی وجہ سے نقصان ہوا۔ اس وقت مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے آزادی چاہتا تھا،یہی وجہ ہے کہ مغربی پاکستان کا مقابلہ دو حریفوں بھارت اور مشرقی پاکستان سے تھا۔4) پاکستان 1999کی کارگل جنگ جیت چکا تھا حالانکہ کارگل جنگ میں پاکستان نے فضائیہ اور بحریہ کو استعمال نہیں کیا تھا۔جب کہ بھارت نے فضائیہ اور انفنٹری کو استعمال کیا۔اس جنگ میں پاکستان کے پانچ ہزار فوجی شہید ہوئے جب کہ بھارت کے تیس ہزار فوجی مارے گئے۔ 5) پاک فوج 2010 اور 2012 میں ورلڈ وائڈ مقابلوں میں پہلے نمبر پر رہی۔6) 2008 کے بعد سے پاکستان کی جوہری طاقت میں 40 فیصد اضافہ ہوا اور پاکستان کی جوہری طاقت بھارت سے زیادہ مضبوط ہے۔ 7) پاکستان کے خلاف جنگ میں بھارت کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا کیونکہ اس کی ا?بادی زیادہ ہے۔8 پاکستان ا?رمی کمانڈوز اس کرہ ارض پر سب سے سخت ترین فورس تصور کیے جاتے ہیں پہلے نمبر پر امریکی،دوسرے پر برطانوی اور تیسرے پر پاکستانی کمانڈوز ہیں۔9) پاکستانی فوج دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے۔10) پاک کمانڈوز سائز بہت خاص احیثیت کا حامل ہے ،پاک فوج نے بہادری کے کئی تمغے حاصل کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…