اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سلمان تاثیر قتل کیس، واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ توہین رسالت کا مقدمہ ہے،سپریم کورٹ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جائیداد کی خرید و فروخت میں بھی لوگ ایسا کر رہے ہیں پولیس کی مدد سے دو گواہ بنا لیتے ہیں کہ اس نے ناموس رسالت کے خلاف بات کی ہے۔ اس کو کون بچائے گا۔ وکیل نے کہا کہ اس قانون میں 1996ءمیں ترمیم آئی تھی۔ بعد ازاں وکیل نے ملزم کا 245 کا بیان پڑھا۔ عدالت نے کہا کہ ملزم کے بیان سے یہ واضح ہو رہا ہے کہ وہ باقیوں کو بھی خبردار کر رہا ہے کہ اگر وہ بھی کچھ کریں گے تو ان کا بھی یہی انجام ہوتا ہے۔ وکیل نے کہا کہ وہ فطرت کی بات کر رہا تھا کہ جو بھی اللہ کے نبی کے بارے میں بات کرے گا اس کا انجام اسی طرح سے ہو گا۔ عدالت نے کہا کہ کیا یہ انفرادی اقدام تھا یا پھر اس طرح سے الفاظ بولے جاتے ہیں۔ وکیل نے کہا کہ یہ عام بات کر رہا ہے قدرت کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ ملزم امریکہ سے بھی ناراض لگتا ہے۔ ہم مطلب اخذ نہیں کر رہے ہیں۔ وکیل نے کہا کہ جو زیادہ بار الفاظ عدالتی فیصلوں میں کہے گئے ہیں آپ بھی اس کے مطابق اس کا جائزہ لیں گے۔ سلمان تاثیر نے 3 شادیاں کیں ایک بھارت میں بھی کی تھی اور سکھ خاتون سے خفیہ شادی کی تھی۔ اس بات کا حوالہ ایک مصنف نے اپنی کتاب میں بھی دیا ہے۔ جسٹس آصف نے کہا کہ زنا کی بات کر کے ملزم یہ کہنا چاہتا ہے کہ سلمان تاثیر ایک برا شخص تھا زنا کرتا تھا شراب نوشی کرتا تھا اس بیان سے آپ کا مقدمہ تباہ ہو جائے گا جس سے واضح ہوتا ہے۔ ملزم نے ایک بات نہیں کی اور بھی الزامات لگائے ہیں۔ ناموس رسالت سے معاملہ آگے چلا گیا ملزم نے ساری تاریخ ہی کھول دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…