منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

‘بس بھئی بس میری توبہ!’

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کپتان کی اہلیہ میڈیا سے خفا، بچوں سے خوش۔
ریحام خان لوک ورثہ آئیں مگر میڈیا کو لفٹ نہ کرائی، لیکن بچوں کیساتھ خوب سیلفیاں بنائیں۔ لوک ورثہ میں منعقدہ تین روزہ چلڈرن لٹریچر فیسٹیول کی رونقیں اس وقت مزید بڑھ گئیں جب کپتان کی اہلیہ آ پہنچیں۔ اسٹالز کا دورہ کیا۔ کاوش کو سراہا اور بچوں کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔میڈیا نے بات کرنا چاہی تو ریحام خان نےکہہ دیا بس بھائی بس بہت ہو گیا۔ میڈیا ایک کے ساتھ لگاتا ہے دو۔ میری توبہ۔۔۔۔اور پھر ریحام خان بنا کچھ کہے، بنا کچھ سنے چل دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…