پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

کیا عمران خان روایت توڑ سکیں گے؟

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دی لیکن الیکشن ٹریبونل نے ان کی عذرداری منظور کی، جہاں 11 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہوگا۔ عمران خان اور دیگر تین میں قدر مشترک یہ ہے کہ کرکٹ ان کو آپس میں قریب لائی۔ یہ لاہور میں کرکٹ کھیلتے رہے۔ بعد میں عمران خان دُنیا کے عظیم آل رائونڈر اور 1992ء کی ورلڈ کپ فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان رہے۔ عمران خان شریف برادران پر ہمیشہ امپائرز کی ملی بھگت سے فکسڈ میچ کھیلنے کا الزام لگاتے رہے ہیں، لیکن فوج اور رینجرز کی موجودگی میں اس سیاسی میچ میں عمران خان کو ’’تھرڈ امپائر‘‘ کی خدمات بھی حاصل ہیں۔ کئی بار حتیٰ کہ نیوٹرل امپائرز نے 2013ء کے انتخابات میں اور جوڈیشیل کمیشن نے انہیں مایوس کیا۔ این اے۔122 پر ضمنی انتخاب روایتی ووٹ بینک اور نوجوانوں و خواتین کے مخلوط ووٹ بینک کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ کیا عمران خان روایت توڑ سکیں گے۔ جب این اے۔122 پر ضمنی انتخاب کے نتیجے کا اعلان ہوگا تو مسلم لیگ (ن) 12 اکتوبر کو 1999ء میں اس کی حکومت کا تختہ اُلٹے جانے پر یوم سیاہ منا رہی ہوگی۔ عمران خان نے اس وقت فوجی انقلاب اور پرویز مشرف کی حمایت کی تھی۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…