۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام نے انتخابی مہم کے دوران اپنی بے پناہ محبت سے نوازا اسے کسی طور فراموش نہیں کر سکتا۔ مک مکا کی وجہ سے حلقہ کے عوام میں بھی شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مک مکا کا کلچرجمہوری نظام کیلئے فنگس ہے جس نے پورے سسٹم کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔