پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

صدر ممنون کا پارٹی اجلاس میں شرکت کرنا غیر مناسب تھا، ایاز صادق

datetime 29  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کی مگر استعفوں کے معاملے پر بات نہیں کی، اس کا یہی مطلب تھا کہ وہ استعفیٰ نہیں دینا چاہ رہے۔ عمران خان اگر استعفیٰ دینا چاہتے تو میرے پاس آتے میں منظور کر لیتا۔ میں نے دو بار تحریک انصاف والوں کو بلایا مگر وہ نہیں آئے، دوسری بار آکر لائونج میں بیٹھ گئے ۔ پی ٹی آئی اراکین کے استعفے رکوانے کے لئے درپردہ رابطوں پر سابق اسپیکر کا کہنا تھا کہ کچھ باتوں کو پردے میں رہنے دیا جائے تو بہتر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے ایم کیو ایم کے استعفوں کو پراسس میں ڈالا تھا، اس معاملے میں عدالت کی واضح ہدایات موجود ہیں کہ استعفے احتجاجاً نہیں ہونے چاہئیںجبکہ ایم کیو ایم نے اپنے استعفوں میں لکھا کہ یہ استعفے احتجاجاً دیئے جا رہے ہیں ۔ ایم کیو ایم کے اراکین اب بھی قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبر ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں ایم کیو ایم کے استعفے منظور نہیں ہو سکتے۔ ایاز صادق نے کہا کہ حکومت کے تعاون ہی سے فوج نے کارروائی کی۔ طالبان سے مذاکرات کے فیصلے میں بشمول عمران خان بہت سی جماعتوں کا ہاتھ تھا، میں خود حیران تھا کہ بچوں، قاتلوں اور مساجد پر حملے کرنے والوں سے کیا مذاکرات ہو سکتے ہیں؟۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ چین کے نوازشریف پر اعتماد کی وجہ سے پہلی بار اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان میں آرہی ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر سب سے مشاورت ہو رہی ہے، قومی اسمبلی کی کمیٹی بھی قائم ہو چکی ہے۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…