اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کراچی دہشت گردی کی مالی معاونت کامرکز

datetime 29  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک وقت تھاکہ جب اسے اس کے مخصوص انداز کی سیاست کے حوالے سے یاد کیا جاتا تھا، جس پر ہمیشہ تنقید بھی کی گئی ، 1992 سے لےکر اب ان کے خلاف کیا جانےوالا یہ چوتھا آپر یشن ہے، لیکن پہلی مرتبہ یہ جماعت مکمل سیاسی تنہائی کا شکار ہے۔ یہ وقت اس کے قائد الطاف حسین کیلئے بھی انتہائی سخت ہے، جنہیں بیمار ہونے کے باوجود لندن میں منی لانڈرنگ کے حوالےسے ایک سنگین مقدمے کا سامنا ہے۔ دوسری جانب پیپلزپارٹی سندھ حکومت میں ہونے کے باوجودرواں برس جنوری میں کراچی آپریشن میں تیزی آنے کے بعد اپنی گرفت کھوچکی ہے۔ ایک طرف الطاف حسین کو لندن میں الزامات کا سامنا ہے اور اس کے سیکڑوں کارکنان 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں ہیں ،ان پر ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری جیسے سنگین الزامات عائد ہیں۔ دوسری جانب پیپلزپارٹی کی دبئی میں موجود اعلیٰ قیادت کیلئے بھی صورتحال بد سے بدترین ہورہی ہے۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے جب سے متنازع بیان دیا ہے ، اور اسے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے اسے بہت زیادہ سنجیدگی سے لیا گیا ہے، وہ کچھ بیوروکریٹس کی گرفتا ر یو ں اوران کے خلاف انکوائریاں شروع ہونے کے بعد واقعی مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔ ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری نے تو صورتحال کو بدترین بنادیا۔ جب پہلی مرتبہ رینجرز کی پریس ریلیز میں بلاول ہاﺅس کا نام آیا، تو دہشت گردی کی مالی معاونت کے الزام پر پیپلزپارٹی نے سخت ردعمل اختیارکیا۔ کنارہ کشی اختیار کرنے سے قبل زرداری صاحب کے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…