پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی دہشت گردی کی مالی معاونت کامرکز

datetime 29  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جب ان کیسز کا ٹرائل ہوگا تو آپ دیکھیں گےکہ کس طرح سیاست اور دہشت گردی ایک دوسرے میں ضم نظر آتی ہے۔ امریکی کی قیادت میں نیٹو کے افغانستان پر حملے کے بعد کراچی القاعدہ جیسے دہشت گردنیٹ ورکس محفوظ پناگاہ بن گیا۔القاعدہ کے مفرور ارکان بشمول خالد شیخ محمد، رمزی الشیبا اور دیگر سیلپر سیلز بن گئے۔ اس گروپ کے کچھ ہمددر بھی تھے جنہوں نے انہیں معاونت فراہم کی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایسے کئی گروپس کالعدم قرار دے دیے گئے اور ان کے اکاونٹس بھی منجمد کردیے گئے۔ سماجی بہود کے اداروں کو بھی اسی قسم کے مشکلات کا سامنا رہا۔ ان میں کچھ نے سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں سے تعلقات استوارکیے۔ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہونے کے باعث دہشت گردی کی مالی معاو نت کا مرکز بھی بن گیا۔ جب 1992میں پہلا فوجی آپریشن شروع کیا گیا تو دہشت گردی یا مجرمانہ سرگرمیاں بڑی حد تک نسلی اور فرقہ ورانہ کارر وا ئیوں پر مبنی تھیں۔ نجی ٹی وی کی غیر موجودگی میں سیکٹروں ، ہزاروں افغان مہاجرین اور مشتبہ بیرونی عسکریت پسنداکثر ہی اخبارات کی شہ سرخیوں کا حصہ بنتے تھے۔ تاہم انڈر ورلڈ کا محرک بھی موجود تھا ،جس کے کچھ سیاسی رہنماوں کے ساتھ تعلقات کا شبہ بھی ظاہر کیا گیا۔ گزشتہ ایک دہائی میں کراچی کے حوا لے سےمعاشی سرگرمیوں کے بجائے دہشت گردی اور دہشت گردوں کی گرفتار یوں کے حوا لے سے خبریں سامنے آئیں۔اس بدترین صورتحال میں بھی اس شہر نے ملک کو 70فیصد آمدنی فراہم کی۔ ایم کیو ایم جسے آج مشکل صورتحال کا سامنا ہے،



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…