شکار پور(نیوز ڈیسک) شکار پور میں کچے کے علاقے میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا اور دو ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شکار پور میں کچے کے علاقے مدیجی میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے جب کہ تین داکو مارے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے ڈاکووں اور پولیس اہلکار کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
شکار پور‘ پولیس مقابلے میں3 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































