بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ سپریم کورٹ کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے اجرا کیلئے ٹینڈر جاری کرنے کا حکم

datetime 18  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی سمیت سندھ میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کے لئے جلد ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کے اجرا کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن حکام اور سندھ پروکیورمنٹ اتھارٹی کے ایم ڈی عبد الرحیم عدالت میں موجود تھے، ایم ڈی سپرا عبد الرحیم نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ بدعنوانی کے باعث ٹینڈر روکے گئے تھے۔ سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ محکمہ ایکسائز اور سپرا مل کر اس معاملے کو طے کریں اور نئی نمبر پلیٹس جاری کی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…