جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم نے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز  ڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیرا عظم نے فیسوں میں اضافے اور والدین کی پریشانی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ اورمتعلقہ وزارتوں کو جلداز جلد مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرا عظم نے کہا ہے کہ عام آدمی کو اپنے بچوں کو اچھے تعلیمی اداروں میں پڑھانے کا موقع ملنا چاہیے۔ وزیر اعظم نے فیسوں کے معاملے پر جلد چاروں وزرائے اعلیٰ کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں وہ فیسوں کے معاملے پر وزرائے اعلیٰ کی رائے طلب کریں گے جبکہ وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ صوبائی حکومتیں نجی سکولوں کی فیسوںکو عوامی استطاعت کے مطابق کریں۔ دوسری طرف کراچی میں نجی سکولوں کیلئے فیسوں سے متعلق حکومتی حکمت عملی تیارکرلی گئی ہے جس کے مطابق فیسوں کے نئے قوانین بناتے وقت علاقوں کو مدِ نظر رکھا جائے گااورپسماندہ علاقوں میں فیسیں کم جبکہ خوشحال علاقوں میں زیادہ ہونگی



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…