حوالہ سے لگائے میرے اعتراضات مسترد کئے تو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کروں گا، یاد رہے قبل ازیں ایک اور آزاد امیدوار جھلا خان نے بھی جہانگیر خانزادہ پر دہری شہریت رکھنے کا الزام لگایا تھا تاہم جہانگیر خانزادہ نے برطانوی شہریت چھوڑنے کے دستاویزی ثبوت الیکشن کمیشن اٹک کے دفتر میں جمع کرا دئےے ہیں۔