بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں افغان مہاجرین کی اصل تعداد کیا ہے،حقیقت سامنے آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبد القادر بلوچ کی طرف سے ایوان کو بتایا گیا کہ اس وقت پاکستان میں 25لاکھ سے زائد افغانی رہائش پذیر ہیں جن میں سے 15لاکھ 36ہزار رجسٹرڈ اور تقریباً دس لاکھ غیر رجسٹرڈ ہیں 2014کے دور ان 12991اور رواں سال 25جولائی تک 45205رجسٹرڈ افغانی واپس افغانستان بھیجے گئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…