جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں داعش کا وجود نہیں ، سیکرٹری خارجہ

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کہ سابق صدر ، چیف آف سٹاف پرویز مشرف نے اپنی کتاب میں ایٹمی مواد فروخت کرنے کے حوالے سے ڈاکٹر قدیر کا ذکر کیا ہے مواد کا وزن 18 ٹن تھا فرد واحد اٹھا کر نہیں لے جا سکتا اور انکوئری کو مزید آگے بڑھایا جائے ملوث لوگوں کو شامل تفتیش کر لیا جاتاتو ریاست کا اعتبار کچھ بحال ہو جاتا سیکرٹری خارجہ نے وضاحت کی کہ نیٹ ورک میں 20 دیگر ممالک کے باشندے بھی شامل تھے بنگلہ دیش میں موجود شہریوں کی پاکستانی شہریت کے حوالے سے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ معاملہ پاکستان کی سپریم کورٹ میں ہے سینیٹر کریم خواجہ اور سینیٹر سسی پلیچو نے کہا کہ سندھ اوربلوچستان میں پہلے ہی غیر ملکیوں کا شدید دباﺅ موجود ہے بنگلہ دیش میں پیدا ہونے والے بچوں اور بنگلہ دیش بننے کے بعد رہ جانے والے شہریوں کی انسانی ہمدردی تک مدد کی جائے سٹینڈرڈ شہریت نہیں دی جاسکتی سینیٹر داﺅد خان اچکزئی نے سوال اٹھایا کہ 1978 سے 37 سال میں پاکستان میں پیدا ہونے والے افغانی بچوں کو بھی پاکستان کی شہریت دینی چاہیے کینڈا امریکہ نے سٹینڈرڈ رکھا ہوا ہے ہم بھی شہری حق دے دیں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جو جہاں پید ا ہوتا ہے حق شہریت دے دیا جاتا ہے جو پاکستان میں پیدا ہو اسے بھی حق دیا جانا چاہیے سینیٹر عطاالرحمن نے کہا ک پاکستان کی خارجہ پالیسی کی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے اچھے طالبان برے طالبان اچھے دشمن برے دشمن کا رویہ ختم ہونا چاہیے باہر سے ہدایت لینا بندکی جائے اپنی سوچ کے تحت فیصلے کیے جائیں سیکرٹری خارجہ نے وضاحت کی کہ وزرات خارجہ کا سپریم کورٹ میں بنگلہ دیشی شہری کی طرف سے بنگلہ دیش ہائی کورٹ میں تحریری بیان کی روشنی میںہماری بھی رائے ہے کہ بنگلہ دیش ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بہاری شہریوں کوبنگلہ دیش کے شہری تسلیم کر کے پاسپورٹ جاری کر دیا گیا اور کہا کہ 30 لاکھ افغانی اپنے ملک واپس جائیں گے اس لئے ان پر شہریت کے قانون کا اطلاق نہیں ہوتا ۔کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹرز سسی پلیچو اور کریم خواجہ نے بی بی سی کی ڈاکومنٹری کے حوالے سے پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کو بھارت سے مالی معاونت کا معاملہ اٹھایا جس پر سیکرٹری خارجہ نے آگاہ کیا کہ اس رپورٹ کے بارے میں داخلی ادارے معلومات اکھٹا کر رہے ہیں اگر رپورٹ میں ہندوستان کے ملوث ہونے کے شوائد ملے تو معاملہ خارجہ سطح پر اٹھایا جائےگا کسی بھی ملک کو پاکستان میں مداخلت کا حق نہیں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…