ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

کپتان خوف ختم کرنے کراچی گئے، خود خوفزدہ ہو کر لوٹ آئے: پرویز رشید

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں پی ٹی آئی کا دھرنا جعلی تھا اسی لئے ناکام ہوا جوڈیشل کمیشن بن گیا دیکھتے ہیں عمران خان کے تھیلے سے بلی باہر آتی ہے یا نہیں؟۔ یمن پر پارلیمنٹ کی قرار داد فرد واحد کا فیصلہ نہیں پاکستان مسئلے پر ثالث کا کردار ادا کرے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف نے دھاندلی کے ثبوت دو سال سے پوٹلی میں بند کر رکھے ہیں۔ بڑے بڑے دعوے بھی کئے گئے دیکھتے ہیں اب تھیلے سے بلی باہر آتی ہے یا نہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ کپتان خوف ختم کرنے کراچی گئے تھے لیکن خود خوفزدہ ہو کر لوٹ آئے۔ پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان یمن کے مسئلے پر ثالث کا کردار ادا کرے گا۔ پارلیمنٹ کی قرارداد مقدس ہے سعودی عرب کی سلامتی کو خطرہ ہوا تو اپنا فرض ادا کریں گے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ خارجہ پالیسی بند کمرے میں نہیں بنی پہلی بار عوام کو ملکی فیصلوں کا حق دیا گیا ہے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…