جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عمران اسماعیل نے متحدہ کے رویے کی تعریف کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246کے امید وار اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہاہے کہ گزشتہ روز ریلی کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن کنٹرول میں تھے اور وہ حملہ آوروں کور وک رہے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہاکہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بہت اچھے رویے کا مظاہرہ کیا ،الیکشن میں حصہ لینا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے اور ایم کیوایم اپنی اور میں اپنی انتخابی مہم چلا رہا ہو ں۔انہوں نے کہا کہ جناح گراونڈ کے داخلی و خارجی راستے بہت تنگ ہیں اس لیے اگر جناح گراونڈ سے بہتر جگہ ملی تو وہاں جلسہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…