اسلام ا باد: (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس انور ظہیر جمالی نے جسٹس جواد ایس خواجہ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ چیف جسٹس ناصر الملک بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لیے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو روانہ ہوگئے ہیں۔ چیف جسٹس ناصرالملک 14 اپریل کو پاکستان واپس آئیں گے۔