سلامتی کونسل نے ملا فضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں

10  اپریل‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک) سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ پرپابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ کو ان لوگوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے جن پربین الاقوامی پابندیاں عائدہوتی ہیں۔ملافضل اللہ کودہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہونے اوران کارروائیوں میں مالی معاونت فراہم کرنے پراس فہرست میں شامل کیاگیا۔ ان پابندیوں کے بعداب ملافضل اللہ کے اثاثے منجمد ہوجائیں گے اوراس کی نقل وحرکت پربھی پابندی ہوگی۔ رواں سال جنوری میں امریکانے بھی ملافضل اللہ کوعالمی دہشت گردقرار دیتے ہوئے اس کے خلاف پابندیاں عائدکی تھیں



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…