اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ایم کیوایم کے کارکنوں کی طرف سے ہلڑبازی کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ الطاف حسین نے ماضی کی طرح اب بھی دوغلی پالیسی اپنائی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایک طرف فاروق ستاراورانکے ہمراہ وفد نے ہمارااستقبال کیااوردوسری طرف جب ہم واپس آرہے تھے توایم کیوایم کے کارکنوں نے الطاف حسین کی خفیہ پالیسی کے تحت ہم پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس کوہماری جماعت کے کارکنوں نے ناکام بنادیا۔انہوں نے کہاکہ اب سمجھ آگئی ہے کہ الطاف حسین کی زبان کی مٹھاس کاکیامطلب ہ
کارکنوں پر حملہ ریحام خان نے الطاف بھائی کی دھجیاں اڑا دیں، ویڈیو دیکھئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں