اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کو حادثہ،گارڈز زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان جب کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے تو ان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کو حادثہ پیش آگیا۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن گارڈز زخمی ہوگئے جنہیں فوری پر طبی امداد دی گئی۔