جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے رہنما آپس میں کیو ں لڑے دیکھے اس ویڈ یو میں

datetime 9  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھنے پر ناز بلوچ اور ڈاکٹر سیما ضیا لڑپڑیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ریحام خان کا استقبال تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ، نادیہ ربانی اور ڈاکٹر سیما ضیا سمیت دیگر خواتین رہنماو ¿ں نے کیا لیکن جب ریحام خان وہاں سے روانہ ہوئیں تو ان کے ہمراہ گاڑی میں ناز بلوچ سوار ہوئیں، اس موقع پر تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما ڈاکٹر سیما ضیا نے بھی گاڑی میں بیٹھنے کی کوشش کی لیکن ناز بلوچ نے انہیں گاڑی میں بٹھانے سے انکارکردیا۔ناز بلوچ کے انکار کے بعد دونوں رہنماو ¿ں کے درمیان تلخ کلامی شروع ہوگئی اور سیما ضیا نے جتایا کہ وہ گزشتہ 24 گھنٹے سے عمران خان اور ریحام خان کے استقبال کی تیاریاں کررہی تھیں اس سلسلے میں وہ خواتین کارکنوں کو ایئر پورٹ پر بھی لائیں ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں گاڑی میں نہیں بٹھایا جارہا جو کہ سراسر ناانصافی ہے لیکن ناز بلوچ نے انہیں جگہ دینے کے بجائے گاڑی آگے بڑھا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…