ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے اس بار غلطی نہیں کرے گا :ریحام خان

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک ) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے ، اس بار غلطی نہیں کرے گا ، ملک میں کہیں نو گو ایریا نہیں ہونا چاہیئے ، یہ تبدیلی ہی ہے کہ الطاف حسین کے لہجے میں تبدیلی آئی ہے ، سر پر گولڈن بارڈر والا سبز دوپٹہ ، شلوار قمیص میں ملبوس ، ماتھے پر ڈھلکے ہوئے سنہری بال ، زیر لب تبسم ، ہشاش بشاش ، مسکراہٹیں بکھیرتی ریحام خان اسلام آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر پہنچیں جہاں پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ ریحام خان نے ایئرپورٹ پر مختصر مگر پر اعتماد لہجے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے ، اس بار غلطی نہیں کرے گا۔ ریحام خان نے کہا ملک میں کہیں نو گو ایریا نہیں ہونا چاہیے ، یہ تبدیلی ہی ہے جو الطاف حسین کے لہجے میں آئی ہے ، ریحام خان نے کہا اگر خان صاحب کے ٹو سر کرنے جاتے تب بھی وہ ان کے ہمراہ ہوتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…