اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے دورہ کراچی کے دوران پہلی بدمزگی ، صحافی ناراض ہو گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دورہ کراچی کے دوران پہلی بدمزگی سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 2 روزہ دورہ پر آج شام کراچی پہنچیں تھے اور ان کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ رات 9 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کی جانب سے احتجاج شروع کر دیا گیا اور اچانک بدنظمی پیدا ہو گئی۔صحافیوں کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ انہیں کوریج کے لیے آنے نہیں دیا جا رہا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔میڈیا نمائندگان کی جانب سے عمران خان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا گیا لیکن عمران خان نے خود معذرت کر کے اور تحریک انصاف کے رہنما?ں کی جانب سے مداخلت کر کے معاملے کو رفع دفع کروا دیا گیا جس کے بعد عمران خان کی پریس کانفرنس دوبارہ شروع کر دی گئی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…