اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

یمن سے لائے گئے 11بھارتی نئی دہلی پہنچ گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

نئی دلی(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر پاکستان کاخصوصی طیارہ یمن سے لائے گئے بھارتیوں کو لیکر نئی دلی پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق یمن میں پھنسے 11بھارتی پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت سے پاکستان پہنچے تھے جن کو وزیراعظم نواز شریف نے خصوصی طیارے کے ذریعے بھارت پہنچانے کا حکم دیا تھا جس پر پی آئی اے کا طیارہ 11بھارتیوں کو لے کر نئی دلی پہنچ گیا ہے جہاں ان کااستقبال پاکستانی ہائی کمشنر نے پھولوں کا گلدستہ دے کر کیا۔بھارتیوں کو ان کے وطن واپس پہنچا کر پاکستان نے اپنی ذمہ داری پو ری کر دی ہے۔نریندر مودی نے جذبہ خیر سگالی پر میاں نوازشریف کا شکریہ ادا کیا ہے اور وطن واپس پہنچنے والے بھارتیوں کو خوش آمدید کہا ہے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…