جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علی ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ، ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی ہلاک

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سپر ہائی وے علی ٹاﺅن میں پولیس مقابلے کے دوران اہم طالبان کمانڈر ہلاک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے علی ٹاﺅن میں دہشت گردوں سے ساتھ پولیس مقابلے کے دوران طالبان کمانڈر ہلاک کر دیا ہے جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی حالت میں گرفتار بھی کیا گیا ہے ۔

ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقابلے کے دوران مزید 3 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ ان میں سے ایک ہلاک دہشت گرد کی شناخت زبیر کے نام سے کی  گئی ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہلاک دہشت گرد زبیر  تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا۔پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ ہلاک دہشت گرد زبیر ڈرون حملے میں زخمی بھی ہوا تھا جس کے بعد وہ کراچی آ گیا اور یہاں دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے لگا۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گردوں سے بارودی مواد ، دستی بم اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…